راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے ) تھانہ سول لائن پولےس نے عدالت عالیہ کے باہراقدام خودکشی کے ملزم کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا سب انسپکٹر ناصر عباسنے استغاثہ دےا کہ ملزم محمد وسےم ´مقدمہ746/16بجرم399/411ت پ کو میں پیشی کےلئے عدالت عالیہ لایا جس نے پےشی سے پہلے کسی چیز سے خود کو مارنے کی کو شش کی جسے بروقت قابو کر لیا گیا۔
عدالت عالیہ کے باہراقدام خودکشی کے ملزم کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دےا گےا
Feb 19, 2017