سابق فٹبالرکو امریکہ داخلے سے روک دیاگیا

Feb 19, 2017

لندن(صباح نیوز) مانچسٹر یونائیٹڈ کے سابق سٹرائیکر 45سالہ ڈیوائٹ یورک کو امریکہ داخلے سے روک دیاگیا‘ روکنے کی وجہ پاسپورٹ میں ایران میں داخلے کی مہر کا موجود ہونا قرار پائی۔

مزیدخبریں