کابل (اے ایف پی+ اے پی پی ) افغانستان میں فورسز نے دعویٰ کیا مشرقی صوبہ ننگر ہار میں آپریشن کے دوران مرنیوالے دہشتگردوں کی تعداد 120 ہو گئی قندہار کابل ہائی وے پر ٹریفک کے حادثہ میں 20 افراد ہلاک ہو ئے،اقوام متحدہ نے طلبا سمیت بم دھماکے میں 12 افراد کے مارے جانے کی مذمت کی ہے۔
افغانستان :مارے گئے دہشتگردوں کی تعداد 120 ہوگئی اقوام متحدہ کی طلبا کی ہلاکت کی مذمت
Feb 19, 2017