میڈرڈ(آئی این پی)سپین کی ایک عدالت نے شہزادی کرسٹینا کو ٹیکس چوری کے مقدمے میں بے قصور قرار دیدیا تاہم ان کے شوہر پر جرم ثابت ہو گیاجس پر انہیں 6 سال اور 3 ماہ قید کی سزا سنادی گئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپین کی ایک عدالت نے شہزادی کرسٹینا کو ٹیکس چوری کے مقدمے میں بے قصور قرار دیدیا ہے ۔
ہسپانوی شہزادی پر ٹیکس چوری کا الزام ثابت نہ ہوسکا،شوہر کو جرم ثابت ہو نے پر 6 سال 3 ماہ قید
Feb 19, 2017