امریکی کمپنی 3.5 کروڑ ڈالر سے پاکستان کیلئے 40 فوجی ٹرک تیار کریگی

Feb 19, 2017

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی کمپنی انٹرنیشنل پاکستان کیلئے 40 فوجی گاڑیاں تیار کریگی۔ امریکی فوج نے 3.5 کروڑ ڈالر کے اس معاہدے کا اعلان کیا۔ فوجی ٹرک مسی لیپسی میں تیار کئے جائیں گے۔ بارودی سرنگوں سے محفوظ رہنے والے میکس پرو ڈاس ڈی ایکس ایم ٹرک کی تیاری متوقع طور پر 31 اکتوبر 2018ء تک مکمل ہوجائیگی۔ پلانٹ امریکہ میں مسی لیپسی کے ویسٹ پوائنٹ کے علاہ پاکستان میں بھی لگایا جائیگا۔ 

مزیدخبریں