سرکاری و نجی سکولوں کی سےکےورٹی کا جائزہ لےنے کےلئے 18 رکنی اعلیٰ اختےاراتی ٹےم تشکےل

Feb 19, 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) محکمہ تعلےم پنجاب نے صوبے کے سرکاری و نجی سکولوں کی سےکےورٹی کا جائزہ لےنے کےلئے 18 رکنی اعلیٰ اختےاراتی ٹےم بنا دی جس مےں اےڈےشنل سےکرٹری جنرل ، اےڈےشنل سےکرٹری سکولز سمےت دےگر سےنئر افسران شامل کئے گئے ہےں موجودہ سےکےورٹی صورتحال مےں ٹےم سکولوں کا دورہکرکے رپورٹ مرتب کرے گی جن مےں سےکےورٹی خدشات مےں مختلف کےتگکرےز مےں رکھے گئے سکولوں کا بالخصوص جائزہ لےا جائے گا ۔

مزیدخبریں