4کروڑ مسلمانوں کے اتر پردیش میں مودی نے کسی ایک کو بھی ٹکٹ نہ دیا

لکھنٔو(نیوز ڈیسک)آبادی کے لحاظ سے بھارت کی سب سے بڑی اور اہم ریاست اتر پردیش کے مرحلہ وار ریاستی انتخابات میں 189 کروڑ پتی افراد عوامی نمائندے بن کر حصہ لے رہے ہیں ۔ این جی او ڈیموکریٹک ریفارمز کی رپورٹ کے مطابق 116 امیدوار ایسے ہیں جن کے خلاف قتل‘ ڈکیتی خوردبرد اور دیگر الزامات پر مقدمات درج ہیں۔ بی بی سی کے مطابق 20 کروڑ کی آبادی والے اتر پردیش میں 4 کروڑ مسلمان فیصلہ کن حیثیت رکھتے ہیں ’’مگر سب کا ساتھ سب کا وکاس‘‘ کانعرہ لگانے والے وزیراعظم مودی اور انکی جماعت بی جے پی نے کسی مسلمان کو ٹکٹ دینا گوارہ نہیں کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...