ایک سال کیلئے ایمرجنسی یا مارشل لاء لگ سکتا ہے: منظور وسان نے ایک اور خواب دیکھ لیا

Feb 19, 2017

سکھر(آن لائن)سندھ کے وزیر صنعت وتجارت منظور حسین وسان نے ایک اور خواب دیکھ لیا کہتے ہیں کہ ملک میں ایک سال کے لیے ایمرجنسی یا مارشل لالگ سکتی ہے تاہم ہم اس ایمرجنسی کی مخالفت کریں گے کیونکہ ہم عوام کے خلاف کسی اقدام کی حمایت نہیں کرسکتے۔

مزیدخبریں