راولپنڈی : ہوٹل پر فائرنگ نوجوان جاں بحق

راولپنڈی (صباح نیوز)راولپنڈی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ہوٹل پر فائرنگ کرتے ہوئے ایک نوجوان کو جاں بحق اور ایک کو زخمی کردیا اور فرار ہوگئے۔ ہفتہ کو راولپنڈی کے علاقے رتہ چنگی پر واقع ہوٹل پر شاہ رخ اور سمیر نامی دو نوجوان چائے پینے میں مصروف تھے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...