راولپنڈی: یونیورسٹی طالبہ نے داخلہ نہ بھجوانے پر زہریلا کیمیکل پی لیا، حالت نازک

Feb 19, 2017

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) راولپنڈی میں اردو یونیورسٹی کی طالبہ نے داخلہ نہ بھجوانے پر زہریلا کیمیکل پی کر خودکشی کی کوشش کی طالبہ کو انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ چچا نے الزام لگایا ہے کہ تابندہ کو یونیورسٹی ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا تھا۔ انتظامیہ نے جان بوجھ کر تابندہ کا داخلہ روا تابندہ بی ایس سی فائنل ائر کی طالبہ ہے اس نے غصہ میں آ کر خودسوزی کی کوشش کی۔

مزیدخبریں