بھارتی پنجاب: آوارہ کتوں نے والدین کے اکلوتے بیٹے کو گلی میں چیر پھاڑ ڈالا

Feb 19, 2017

امرتسر (نیوز ڈیسک) بھارتی پنجاب کے شہر ترن تارن میں آوارہ کتوں نے گھر کے باہر کھیلنے والے ساڑھے 4 سالہ بچے کو چیر پھاڑ ڈالا۔ پولیس کے مطابق منندر سنگھ اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا اس کا باپ رنجیت سنگھ بیٹے کی نعش دیکھ کر صدمے میں آگیا۔

مزیدخبریں