نئی دہلی(اے این این) بھارتی حکومت نے آرمی چیف جنرل بپن راوت کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کشمیر کے نوجوانوں کو نصیحت کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کے بیان میں تنبیہ نہیں تشویش نظر آتی ہے ۔ مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ایک پریس کانفرنس میں یہ با ت کہی۔
آرمی چیف کا کشمیریوں سے متعلق بیان تنبہیہ نہیں تشویش ہے : جتیندر سنگھ
Feb 19, 2017