چودھری نثار کی آنکھ کا کامیاب آپریشن چند روز لاہور میں ہی قیام کرینگے

Feb 19, 2017

لاہور (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی آنکھ کا لاہور کے ایک مقامی ہسپتال میں کامیاب آپریشن ہوا ہے۔ سرجری کے بعد ڈاکٹرز نے وزیر داخلہ کو چند روز لاہور قیام کا مشورہ دیا ہے جس کے باعث وزیر داخلہ آئندہ چند روز تک لاہور میں ہی قیام کریں گے۔

مزیدخبریں