تربیلا، منگلا، چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، بیراجوں میں بہاﺅ کی صورتحال

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال حسب ذیل رہی دریائے سندھ پر تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد13000 کیوسک اور اخرج 40000 کیوسک، کابل(نونوشہرہ کے مقام پر): آمد11500 کیوسک اور اخراج11500 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد1900 کیوسک اور اخراج20000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 7200کیوسک اور اخراج 1600 کیوسک جناح بیراج پر پانی کی آمد54900 کیوسک اور اخراج 51400 کیوسک، چشمہ: آمد45600 کیوسک اوراخراج 49000 کیوسک، تونسہ: آمد 43300 کیوسک اور اخراج37700 کیوسک، پنجند: آمد1800 کیوسک، اور اخراج Nil کیوسک، گدو: آمد33100 کیوسک اور اخراج 29000 کیوسک، سکھر: آمد25700 کیوسک اور اخراج 4300، کوٹری:آمد2900 کیوسک اور اخراج Nilتربیلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1416.37 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.596 ملین ایکڑ فٹ منگلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1079.10 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.307 ملین ایکڑ فٹ چشمہ پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642.10 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.075 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

ای پیپر دی نیشن