ملتان (نامہ نگار خصوصی) سوشل میڈیا پر پشاور کے شہری شیخ عمران کی وزیراعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک کی کرپشن کے حوالے سے پی ٹی آئی کے مرکزی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک گفتگو وائرل ہو گئی ہے شیخ عمران نامی شخص ٹیلیفون پر شاہ محمود قریشی سے گفتگو کے دوران پرویز خٹک پر کرپشن کے الزام عائد کرتا ہے جس پر شاہ محمود قریشی یہ کہہ کر یہ معاملہ کے پی کے حکومت کا ہے اس میں مداخلت نہیں کرسکتا تاہم آپ کے پاس کرپشن کے ثبوت ہیں تو اس معاملے کو اٹھائیں اور عدالت جائیں۔
گفتگو/ وائرل