ریاض (اے ایف پی) سعودی عرب میں خواتین خاوند اور گارڈین کی اجازت کے بغیر اپنا کاروبار شروع کرسکتی ہیں۔ سعودی عرب میں خواتین کے لئے ائرپورٹس بارڈر کراسنگ سمیت 140 پوزیشن کی اجازت دی ہے اور ملازمتوں کے لئے ایک لاکھ 70 ہزار خواتین نے درخواستیں دی ہیں۔
سعودی خواتین