اسلام آباد ہائیکورٹ کیپٹن صفدر کی ضمانت منسوخی کیس کا محفوظ کیا فیصلہ آج سنائے گی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کر دی۔ کیپٹن (ر) صفدر ضمانت منسوخی کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ نیب نے کیپٹن (ر) صفدر کو جیل بھیجنے کی استدعا کی تھی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن کیانی محفوظ فیصلہ سنائیں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 14 دسمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ نیب عدالت نے ایوان فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں کیپٹن (ر) صفدر کو ضمانت دی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...