کاہنہ (نامہ نگار ) کاہنہ میں صدائے میو کے زیر اہتمام پچاس جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کا انتظام کیاگیا جس میں دولہا دولہن کے رشتے دار کا شان دار استقبال کیا گیا مہمانوں کی تواضع ون ڈش کھانوں سے کی گئی جہیز میں تمام ضرویات زندگی کی ایشیا شامل تھی تنظیم کے عہداروں نے اجتماعی شادیوں کو افادیت کے بار ے میں بتایا کہ ہم صدائے میو فورم کے قائد شہید اجمل خاں کے مشن کو آگے بڑھا رہیں ہے اجتماعی شادیوں کا مقصد معاشرے میں جہیز کی لعنت کا خاتمہ ہے۔
کاہنہ: 50 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
Feb 19, 2018