راولپنڈی( نیوز ڈیسک) متحدہ علماء و مشائخ کونسل آف پاکستان کے ضلعی عہدیداران مقررکر دیئے گئے۔ حاجی منظور حسین سرپرست اعلیٰ چودھری عبدالمجید صدر‘ شیخ امجد حسین نقشبندی رابطہ سیکرٹری ‘ افتخار احمدقریشی صدر راولپنڈی کینٹ‘ وقار احمد خان ضلعی چیئرمین‘صاحبزادہ زبیر مدنی ضلعی چیف آرگنائزر‘محمد یاسر قادری چیف آرگنائزر کینٹ‘ ابرار قریشی سینئر نائب صدر (ضلعی) مقرر کر دیئے گئے۔