پشاور (نوائے وقت رپورٹ) نیب ٹیم نے ڈائریکٹر آرکیالوجی ڈاکٹر عبدالصمد کے دفتر پر چھاپہ مارا۔ ذرائع کے مطابق نیب ٹیم نے اہم آفس ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیا۔ اے پی پی کے مطابق نیب نے اس بات کی وضاحت کی ہے ڈاکٹر صمد کے دفتر پشاور میں ریڈ نہیں کیا گیا بلکہ ان کی نشاندہی پر متعلقہ کمپیوٹر اور ریکارڈ کو قانون کے مطابق محفوظ بنایا گیا ۔
پشاور: ڈائریکٹر آرکیالوجی ڈاکٹر عبدالصمد کے دفتر پر چھاپہ، ریکارڈ محفوظ کیا: نیب
Feb 19, 2019