نیشنل ٹینس ماسٹر کپ لاہور ، خیبرپی کے ٹیبل ٹینس ٹیموںنے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)نیشنل ٹینس ماسٹر کپ لاہور میں خیبر پختونخوا کی ٹیبل ٹینس ٹیم نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے گزشتہ روز ہونیوالے سیمی فائنل میں خیبر پختونخوا کی ٹیم نے واپڈا کی ٹیم کو سیمی فائنل میں 3-1 سے شکست دے کرنئی تاریخ رقم کی ہے یہ پہلی مرتبہ ہے کہ 20 برس میں پہلی مرتبہ واپڈا کی ٹیم کو سیمی فائنل میں شکست ہوئی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...