اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے پنجگور میں ہونے والے ایف سی اہلکاروں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ ترجمان وزارت دفاعی پیداوار کے بیان کے مطابق وفاقی وزیر نے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔