زبیدہ جلال کی پنجگور میں ایف سی اہلکاروں پرحملے کی مذمت

Feb 19, 2019

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے پنجگور میں ہونے والے ایف سی اہلکاروں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ ترجمان وزارت دفاعی پیداوار کے بیان کے مطابق وفاقی وزیر نے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

مزیدخبریں