پشاور،سندھ، پراونشل،سول اکیڈمیز کے وفود کا سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان پراونشل سروسز اکیڈمی پشاوراورسندھ سول سروسز اکیڈمی کے وفود نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔ وفود میں پری سروسز اکیڈمی کے 29 ۔سندھ سول سروسز اکیڈمی کے 45زیر تربیت افسران شامل تھے۔ چیف آپریٹنگ آفیسر اکبر ناصرخان نے شرکاکو پراجیکٹ پر بریفنگ دی۔وفود کو ایمرجنسی رسپانس،ایڈوانس ٹریفک مینجمنٹ سسٹم، فیشل ریکگنایزیشن ٹیکنالوجی بارے بتایا ۔

ای پیپر دی نیشن