ہائیکورٹ نے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں تفریحی سرگرمیوں کیلئے اراضی کی لیز نیلامی روک دی

Feb 19, 2020

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں تفریحی سرگرمیوں کیلئے اراضی کی لیز نیلامی روکنے کی درخواست پر عبوری حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے نیلامی سے روک دیا۔عدالت نے درخواست پر ضلعی انتظامیہ سے آئندہ سماعت پر تفصیلی جواب طلب کرلیا۔عدالت نے فینٹسی ورلڈ کمپنی کی درخواست پر سماعت کی۔

مزیدخبریں