اردن کی بیت المقدس کےپرانےشہر کےوسط میں زیرزمین ریلوےلائن منصوبےکی مذمت

Feb 19, 2020 | 16:50

ویب ڈیسک

اردن نے بیت المقدس کے پرانے شہر کے وسط میں زیر زمین ریلوے لائن بچھانے اور اسٹیشن تعمیر کرنے کے منصوبے سے متعلق اسرائیلی فیصلے کی مذمت کی ہے۔

 اردن کی وزارت خارجہ کے ترجمان Daifallah al Fayez نے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ اسرائیل کے غیرقانونی اقدامات رکوانے کےلئے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔
 

مزیدخبریں