خامنہ ای کاآئندہ پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ کی بلند ترین شرح کے حصول پر زور

Feb 19, 2020 | 16:53

ویب ڈیسک

ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنائی نے آئندہ پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ کی بلند ترین شرح کے حصول پر زور دیاہے تاکہ امریکہ کومایوسی کا سامنا کرنا پڑے۔

 انہوں نے یہ کلمات تہران میں ایران کے مشرقی صوبے آذربائیجان کے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب کے دوران کیا۔

 خامنائی نے کہا کہ انتخابات کے انعقاد سے امریکہ اور اسرائیل کے ایران کےخلاف مذموم عزائم بھی خاک میں مل جائیں گے۔
 

مزیدخبریں