لاہور (لیڈی رپورٹر) لاہورکالج فار ویمن یونیورسٹی میں شعبہ اردو حلقہ بزم مشاعرہ کے زیراہتمام اردو مشاعرہ بسلسلہ یوم کشمیر منعقد ہوا۔ صدارت پروفیسرڈاکٹرسعادت سعد نے کی۔اس موقع پر صدر شعبہ اردو ڈاکٹر عاصمہ اصغر راؤ، انچارج بزم مشاعرہ ڈاکٹر شازیہ رزاق ،ڈاکٹر نورین رزاق،ڈاکٹر عائشہ عظیم،ڈائریکٹر سٹوڈنٹ آفیئر بشری ندیم، ڈاکٹر ،حمیدہ شاہین، عنبرین صلاح الدین، فخرعباس اور دیگر نے شرکت کی۔
لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی میں یوم کشمیر کے حوالے سے مشاعرہ
Feb 19, 2021