توشہ خانہ ریفرنس کیس کی  سماعت 24فروری تک ملتوی

Feb 19, 2021

اسلام آباد(نا مہ نگار)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی،سابق صدر آصف زرداری کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت 24فروری تک ملتوی کر دی گئی ۔ جمعرات کو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج سید اصغر نے کی۔وکلاء کی ہڑتال کے باعث یوسف رضا گیلانی آصف زرداری کے وکلاء عدالت میں پیش نا ہوئے،وکلاء کی عدم موجودگی کے باعث کیس کی سماعت 24 فروری تک ملتوی کر دی گئی ۔

مزیدخبریں