الیکشن کمشن کی ضمنی انتخابات  میں پولنگ ایجنٹس کو فارم45  کی کاپی فراہم کرنے ہدایت

Feb 19, 2021

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ)  ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن نے آر او‘ ڈی آر او کو ہدایات جاری کر دیں۔ الیکشن کمیشن کی پولنگ ایجنٹس کو فارم 45 کی کاپی  فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق یقینی بنایا جائے‘ پولنگ بیگ میں الیکشن میٹریل  اور فارم موجود ہیں۔

مزیدخبریں