پروڈکشن آرڈر کی درخواستیں زیر غور‘ تاحال فیصلہ نہیں ہوا: الیکشن کمشن 

Feb 19, 2021

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) الیکشن کمشن نے کہا ہے کہ پروڈکشن آرڈر سے متعلق خبریں حقیقت پر مبنی نہیں۔ پروڈکشن آرڈر کے حوالے سے درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ پروڈکشن آرڈر کے حوالے سے درخواستیں زیر غور ہیں۔ الیکشن کمشن پروڈکشن آرڈر پر قانون کے مطابق فیصلہ کریگا۔ تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

مزیدخبریں