بے شک اﷲ تعالیٰ توکل کرنے والوں سے محبت کرتا ہے o اگر اﷲ تعالیٰ تمہاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں آ سکتا اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرے؟ ایمان والوں کو اﷲ تعالیٰ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہئے o ناممکن ہے کہ نبی سے خیانت ہو جائے ہر خیانت کرنے والا خیانت کو لئے ہوئے قیامت کے دن حاضر ہو گاٗ … (جاری)