دائرہ دین پناہ (خبرنگار) لاشاری والا جنگل میں پی ٹی آئی ایم پی اے اشرف رند نے جنگل کی آڑ میں اور قبضہ مافیا کی رپورٹ کے حوالے سے اپنا خیمہ گاڑ دیا اور پی ٹی ائی کا جھنڈا سرکاری جنگل میں لگا دیاہنجرا خاندان کے قبضہ بارے لوگوں نے کہا کہ وہاں پر کوئی قبضہ نہیں مگر حکومتی ایم پی اے جنگل کا خاتمہ چاہتا ہے اسنے سرکاری لکڑی کاٹنا شروع کر دی ہے اور جنگل کے ایک وسیع پیمانے کو آگ لگا دی جس سے جنگلی چرند پرند کی کثیر تعداد جل گئے پولیس نے آج موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی ہے۔