راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی کو ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی مقرر کردیا گیا جبکہ ان کے پیشرو چوہدری مقبول کو ڈی جی آباد تعینات کردیا گیا اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔
کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی ڈی جی آر ڈی اے مقرر
Feb 19, 2021