نواب شاہ ،معلم کی بیٹی سے  جنسی درندگی کیخلاف مظاہرہ

نواب شاہ(بیورو رپورٹ)سول سوسائٹی اور پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ کا کراچی میں ایک معلم کی بیٹی سے  سفاک ملزمان کی جنسی درندگی کے خلاف ایاز راجپر، صدام راجپر، محمد آصف کی قیادت میں  پریس کلب کے سامنے  مظاہرہ کرتے ہوئے کہا  کراچی میں ایک استاد کی بچی سے جنسی درندگی کے واقع  کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں حکومت  استاد کی بیٹی سے جنسی زیادتی کرنے والے ملزمان کو عبرتناک سزا دے۔

ای پیپر دی نیشن