ضمنی الیکشن کے نتائج نے نام نہاد تبدیلی کا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے: جام یعقوب جھلن

چنی گوٹھ (خبرنگار) پیپلزپارٹی تحصیل احمد پور شرقیہ کے صدر جام محمد یعقوب جھلن نے کہا ہیکہ سندھ اسمبلی کے دو حلقوں میں ضمنی الیکشن میں پیپلزپارٹی کے امیدوارں یوسف مرتضی بلوچ اور جام شبیر علی کی ریکارڈ توڑ کامیابی سے سے جیالوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے انہوں نے کہاکہ ضمنی الیکشن کے نتائج نے نام نہاد تبدیلی کا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن