ساہوکا (نامہ نگار) تعلیمی ادارے کسی بھی ملک کا اثاثہ ہو تے ہیں اور اساتذہ کا فرض ہے کہ بچوں کی تعلیمی نشوونما کے ساتھ ساتھ ان کی اخلاقی تربیت بھی کریں تاکہ وہ باوقار شہری کے طور پر زندگی گزارسکیں۔ ان خیالات کا اظہار چیف ایگزیکٹو ایجوکیشن آفیسر وہاڑی محمد صہیب عمران نے صحافیوں ملاقات کے دوران گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔ سید ابن الحسن شیرازی نے گلدستہ بھی پیش کیا ۔
تعلیمی ادارے کسی بھی ملک کا اثاثہ ہوتے ہیں : صہیب عمران
Feb 19, 2021