ٹبہ سلطان پور (نامہ نگار )ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اقوام عالم کو بنیادی انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے خاتمے
کیلئے آگے آنا چاہئے ۔ ان خیالات کا اظہار سابق صدر بار میلسی سردارنور احمد خان ملیزئی نے کیا۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ گن پوانٹ پر زیادہ دیر تک کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ کھڑے نہیں کئے جا سکتے۔