حکومت کی ناکام پالیسیوں کے باعث پوری قوم عذاب میں مبتلا ہے: عرفان اللہ نیازی

بھکر (نامہ نگار) مسلم لیگ ن ضلع بھکر کے جنرل سیکرٹر ی عرفان اللہ خان نیازی نے کہا ہے کہ حکومت دیہاڑی دار طبقہ کیلئے عذاب  بن چکی ہے موجودہ حکومت کی ناکام پالیسیوں کے باعث پوری قوم عذاب میں مبتلا ہے۔نااہل حکمرانوں نے عوام کے منہ سے روٹی کا نوالہ چھین لیا ہے ۔اس حکومت کی رخصت کا وقت قریب آگیا ہے۔ انشاء اللہ آنیوالا دور پاکستان مسلم لیگ ن کا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن