اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نیشنل فورم فار انوائرنمنٹ اینڈ ہیلتھ(این ایف ای ایچ) کے تحت14ویں سالانہ عالمی سی ایس ار کانفرنس اور ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد 24فروری 2022 کو اسلام آباد میں کی جائے گی ۔ وفاقی وزیر فورڈ سیکورٹی سید فخر امام تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے فاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات فررخ حبیب اور سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی خصوصی شرکت کریں گے ۔ یہ بات آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین اور نیشنل فورم فار انوائرنمنٹ اینڈ ہیلتھ کے صدر نعیم قریشی نے مقامی ہوٹل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ان کے ہمراہ پروجیکٹ ہیڈ اور نائب صدر این ایف ای ایچ انجینئر ندیم اشرف بھی موجود تھے۔
1ااین ایف ای ایچ کے تحت14ویں سالانہ عالمی سی ایس ار کانفرنس 24فروری کو ہوگی
Feb 19, 2022