لاہور (خصوصی نامہ نگار )مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ قرآن و سنت کا نظام پوری دنیا کیلئے رحمت ہے۔ اسلام عدل و مساوات اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ ختم نبوت پر حملے جاری ہیں اور اس کا دفاع ہر مسلمان کے ایمان کا لازمی حصہ ہے۔ صحابہ کرام کی زندگیاں ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔ سودی کاروبار نے حکمرانوں کو بے حس اور ملک میں بے برکتی پیدا کر دی ہے۔
قرآن و سنت کا نظام پوری دنیا کیلئے رحمت ہے:حافظ محمد ادریس
Feb 19, 2022