آئندہ بجٹ ہر طبقہ کیلئے معاشی دوست ہوناچاہیے: سید سجاد حسین

جنڈیالہ شیر خان (نمائندہ خصوصی)معروف سیاسی سماجی شخصیت سید سجاد حسین بگے شاہ نے کہا ہے کہ کرپشن، مہنگائی اورصوبائیت کی فضا طاری ہے حکومت واقعی مضبوط معیشت کاپاکستان چاہتی ہے تو تاجروں، صنعتکاروں اورچھوٹے چھوٹے کاروباری طبقوں کو ریلیف بجلی وگیس اورٹیکسوں کے حوالے سے دے بیرون ملک قابل کمرشل اتاشیوں کو تعینات کرے آئندہ بجٹ ہر طبقہ کیلئے معاشی دوست ہوناچاہیے تاجروں، صنعتکاروں کی مشاورت اورتجاویز پر عمل معاشی حالات کارخ بدل سکتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن