میپکو،’اومی کرون‘‘ کے خدشات کے باعث ریجن بھر میں بائیومیٹرک حاضری پرپابندی

Feb 19, 2022

ملتان(سماجی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) اتھارٹی نے کورونا وائرس کی نئی لہر ’’اومی کرون‘‘ کے خدشات کے باعث ریجن بھر میں بائیومیٹرک حاضری پرپابندی 4مارچ2022ئ￿  تک برقراررکھنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹرایڈمن اینڈسروسز میپکو حیدر عثمان اٹھنگل کے مطابق میپکوہیڈ کوارٹر سمیت ریجن بھر کے دفاتر میں 19فروری تا4مارچ2022ء  تک بائیومیٹرک حاضری پر پابندی کانوٹیفیکیشن جاری کردیاگیاہے اور اس پر فوری طورپر عملدرآمد کے احکامات بھی جاری کئے گئے ہیں۔

مزیدخبریں