لاہور(سپورٹس رپورٹر)آل پاکستان کمشنر گوجرانوالہ گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ‘ واپڈا اور ماڑی پیٹرولیم فائنل میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہونگی۔ ماڑی پیٹرولیم نے دوسرے سیمی فائنل میں پنجاب کلرز کو 2-3گول سے شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ فائنل آج شام چاربجے کھیلا جائیگا۔ تیسری اور چوتھی پوزیشن کا میچ پنجاب کلرز اور نیوی کے مابین 2 بجے دوپہر کھیلا جائیگا۔
ہاکی گولڈ کپ کا فائنل آج واپڈا‘ماڑی پیٹرولیم کے درمیان کھیلا جائیگا
Feb 19, 2022