35انصاف یوتھ ونگ کی ازسر نو تشکیل شہباز گل پانچ رکنی کمیٹی کے سربراہ مقرر

لاہور+اسلام آباد (نیوز رپورٹر+اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کو انصاف یوتھ ونگ کی ازسر نو تشکیل کیلئے پانچ رکنی کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا گیا چیئرمین پاکستان تحریک انصاف انصاف کی منظوری کے بعد سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے کمیٹی کے ارکان میں مولا بخش سومرو، عارف رند، مینا خان آفریدی اور علی عباس بخاری شامل ہیں۔
شہباز گل

ای پیپر دی نیشن