نیویارک (این این آئی)مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ہے۔بل گیٹس نے سوشل میڈیا پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ عمران خان کے ساتھ پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے لیے اقدامات کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے پولیو کے تدارک کے لیے حوصلہ افزا اقدامات سے متاثر ہوا اور مجھے یقین ہے کہ اگر ہر کوئی چوکنا رہے تو ہم پولیو کا خاتمہ کر سکتے ہیں۔
بل گیٹس