ملتاچیف جسٹس کی  واں بھچراں آمد‘پارلیمانی سیکرٹری ملک احمد سے اُنکے والد کے انتقال پرتعزیت کی

Feb 19, 2022

واں بھچراں (نامہ نگار) چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان عمر عطا بندیال پارلیمانی سیکرٹری بلدیات پنجاب ملک احمد خان بھچر کے والد ملک حاجی جہان خان بھچر کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے بھچر ہاؤس واں بھچراں گئے۔ انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور ملک حاجی جہان خان بھچر کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔ اس دوران چیف جسٹس نے کہا مرحوم میرے پیارے چچا تھے۔
فاتحہ خوانی

مزیدخبریں