جیل بھرو تحریک میں لیڈر نہیں ،بے چارے کارکن ہی گرفتاریاں دینگے:اشرف بھٹی 


لاہور(نامہ نگار) پیپلز پارٹی لاہور کے سنیئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ عمران خان سب سے بڑی ملک میں جو تبدیلی لے کر آیا ہے، وہ یہ ہے کہ اس کی جیل بھرو تحریک میں لیڈر نہیں بلکہ بے چارے کارکن ہی گرفتاریاں دیں گے جبکہ لیڈر تو وہ ہوتا ہے جو خود سب سے پہلے آگے ہو، مگر چونکہ یہ عمران خان کی تبدیلی ہے۔ اس میں ہر چیز الٹی ہی ہوتی ہے۔ کیا عمران خان اپنے ساتھ بشری بی بی اور فرح گوگی کو بھی جیل بھرو تحریک میں اپنے ساتھ جیل لیکر جائیں گے؟۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...