لاہور بار انتخابات پھر ملتوی 


لاہور(خبرنگار)لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات بائیو میٹرک پولنگ الیکٹرونک ڈیوائسز دستیاب نہ ہونے پرایک بار پھر ملتوی ہوگئے، لاہور بار ایسوسی ایشن کے دونوں صدارتی امیدواران نے پاکستان بار اور پنجاب بار پر اعتماد کا اظہار کر دیا، 14 فروری کو ہونے والے انتخابات متنازعہ ہو نے پر پنجاب بار نے دوبارہ الیکشن کروانے کا اعلان کیا تھا جو کہ ابھی تک نہیں ہوسکے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...