لاہور(خبرنگار)آئی جی جیل خانہ جات پنجاب ملک مبشر احمد خاں کا سزائے موت کے قیدیوں کیلئے احسن اقدام۔اب پنجاب کی جیلوں میں مقید سزائے موت کے قیدیوں کو بھی PCO کی سہولت میسر ہو گی،اس سے قبل سزائے موت کے قیدی علیحدہ سیل میں بند ہونے کی وجہ سے جیل PCO تک رسائی حاصل نہیں کر سکتے تھے ۔ اب سزائے موت کے قیدیوں کے علیحدہ پی سی او بوتھ قائم کئے گئے ہیں ۔
سزائے موت کے قیدیوں کو جیل میں پی سی او کی سہولت فراہم
Feb 19, 2023